نظام بطلیموس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حکیم بطلیموس کا وضع کردہ یا دریافت کردہ نظام جس میں زمین کو مرکز عالم مانا گیا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حکیم بطلیموس کا وضع کردہ یا دریافت کردہ نظام جس میں زمین کو مرکز عالم مانا گیا تھا۔